’’ حورین صابری ‘‘ کی تصاویر بھی وائرل ہوگئیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل سوشل میڈیا پر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر سیاسی شخصیات ہوں، سماجی ہوں، شوبز ہوں یا کوئی اور نہ وہ چھپے رہتے ہیں اور نہ ہی انکے خاندان کے افراد اب شہید امجد صابر کی صاحبزادی حورین صابری کی بھی کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو کہ مداحوں کے لیے ایک سرپرائز سے

کم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ویب سائٹ کی جانب سے شہید امجد صابری کی کچھ تصاویر شیئر کی گئیں ہیں جنہوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبولیت کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ حورین صابری سوشل میڈیا کا بھی بھرپور استعمال کرتی ہیں۔ حورین صابری کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں کہ کیا حورین صابری شوبز میں قدم رکھ رہی ہیں؟ ابھی تک اس حوالے سے حورین صابری کی جانب سے کوئی رد عمل نہیں دیا گیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *