کپتان نے کیا وعدہ سچ کر دکھایا۔۔۔ !!! دنیا کے طاقتور پارسپورٹ میں پاکستان کتنے نمبر پر آ گیا ؟ پاکستانیوں کا سینہ چوڑ ا کر دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاسپورٹس کے لحاظ سےجاپان دنیا کا طاقتور ترین،پاکستان آخری 6ممالک میں شامل،تفصیلات کے مطابق دنیا میں تمام ممالک کے پاسپورٹس کی سال 2020 کیلئے درجہ بندی پر مبنی رپورٹ آگئی۔ قومی موقرنامے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جاپان سب سے طاقتور ملک جبکہ افغانستان کو سب سے کمزور ملک قرار دیا گیا۔ وطن عزیز کے پاسپورٹ

رکھنے والے دنیا کے 32 ممالک میں بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں اور درجہ بندی کے مطابق سبز پاسپورٹ کو آخری چھ ممالک میں شامل کیا گیا۔ مزید خبروں تبصروں تجزیوں اور کالمز پڑھنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شئر کریں تا کہ آپ ہر وقت لمحہ با لمحہ باخبر رہ سکیں شکریہ اور اپنے دوستوں کو بھی کہیں کہ وہ بھی پیج لائیک اور شیئر کریں کیوں کہ ہمیں آپ کے تعاون کی بہت ضرورت ہے اور ہماری خبر کے بارے میں اپنی رائے بھی ضرور دیں اور کمنٹ باکس میں بتائیں کیسی خبر ہے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *