غریب کی سواری پھر مہنگی!ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

لاہور( نیوز ڈیسک )اٹلس ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 2سے5 ہزار تک اضافہ کر دیا ، ہنڈا سی ڈی 70مزید2400اضافے سے 86 ہزار 900 روپے کی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ ہنڈا سی ڈی ڈریم3 ہزار اضافے سے 93 ہزار 500 روپے، ہنڈا پرائیڈر 3 ہزار روپے اضافے

سے 1 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ،ہنڈا 125 سی سی 3 ہزار مہنگی ہونے سے 1 لاکھ 42 ہزار 500 ،ہنڈا سی جی 125 ایس 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 500 روپے،ہنڈا سی بی 125 مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ
ایف5 ہزار اضافے سے2 لاکھ 5 ہزار 500 جبکہ ہنڈا سی بی 150 سی سی ،ایف5 ہزار بڑھنے سے 2 لاکھ 60 ہزار 500 روپے جبکہ ہنڈا سی بی 150 سی سی ایف5 ہزار مہنگی ہونے سے 2 لاکھ 64 ہزار 500 کی ہو گئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *