خوفناک طیارہ حادثہ متعدد ہلاکتیں ہو گئیں

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک، طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی میں پیش آیا، حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں جاری۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے۔ ہفتے کے روز جنوبی جرمنی کے علاقے میں ایک طیارہ کریش کر گیا جس کے نتیجے

میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق ابھی یہ واضح نہیں کہ اس افسوسناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کتنی ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی کے علاقے میں پیش آیا۔ جرمن حکام کے مطابق طیارے نے صبح اسٹٹ گارٹ کے ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی پھر کچھ وقت بعد اطلاع ملی کہ طیارہ کریش کر گیا۔ حکام کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر کر کے حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ جائے حادثہ پر امدادی کاروائیوں کا عمل تاحال جاری ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *