اساتذہ کیلئےبری خبر۔۔ پنجاب حکومت نےبڑا فیصلہ سنادیا

پنجاب حکومت نے مفرور اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سرکاری کالجوں کے 301 مفرور اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کرنے کی فہرستیں مرتب کر لی گئیں۔ ذرائع کےمطابق گزشتہ 7 برسوں سے لاہور سمیت صوبے بھر سے سرکاری کالجوں کے 301 اساتذہ نوکریوں سے مفرور ہیں، ڈی پی آئی کالجز نے کالجوں کی مفرور خواتین اساتذہ اور مرد اساتذہ

کی فہرستیں محکمہ کو ارسال کردیں۔محکمہ ہائر ایجوکیشن پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کر کے اساتذہ کو فارغ کرے گا، سرکاری کالجوں کی 90 خواتین اساتذہ اور 211 مرد اساتذہ نوکریوں سے غیرحاضر ہیں ان اساتذہ کے نام سنیارٹی فہرست میں شامل ہونے سے ترقیوں کے اہل اساتذہ ترقیوں سے محروم ہیں، ان اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کرنے کے بعد نئی سنیارٹی فہرست مرتب ہو گی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *