حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب۔۔!! قریبی دوست نے پاکستانی ٹک ٹاک سٹار کو کہیں کو نہ چھوڑا

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق جاری تصویر جعلی نکلی۔ ذرائع نےدعویٰ کیا کہ حریم شاہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی وہ اس کی نہیں بلکہ یہ تصویر پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن اقبال اور انکی دوست کی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر جس شخص نے لگائی24 نیوز نے پتہ لگا لیا۔پاکستانی

نژاد امریکی شہری حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر حریم شاہ کی نہیں بلکہ میری اور میری امریکی دوست کی ہے ،جس گھڑی اور انگوٹھی کو تصویر میں دیکھا گیا وہ میری ہے۔ دوسر ی جانب حریم شاہ کی سہیلی عاصمہ راج پوت کا کہنا ہے کہ میری دوست کی ابھی شادی نہیں ہوئی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *