عید سے پہلے ہی کراچی بند ۔۔ کون کون سے شہروں میں لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔؟ شہریوں کیلئے بری خبر

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث اسمارٹ لاکڈاؤن نافذ کیئے جانے کی وجہ سے کراچی ٹریفک پولیس نے سی ویو کی جانب جانے والا مرکزی راستہ بند کر دیا ہے۔ٹریفک پولیس نے ساحل کی جانب جانے والے راستے کی بندش سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اطلاع دی ہے۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق

نشانِ پاکستان سے دو دریا کی جانب جانے والی سڑک کو بند کر دیا گیا ہے، صرف رہائشی افراد کو جانے کی اجازت ہو گی۔کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق علاقہ پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے راستہ بند کر دیا ہے۔کراچی ٹریفک پولیس نے عوام کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *