جو جو امیر ہونا چاہتاہے وہ ابھی اپنا سونا بیچ دے۔۔قیمت میںا تنا اضافہ کہ تہلکہ مچ گیا،کنواروں نے سر پکڑ لیے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار350 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 386 روپے اضافے کے بعد93750ہزار روپے ہوگئی ہے۔ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے

سے ایک ہزار825 ڈالر فی اونس رہی ہے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *