خاتون نے اپنے شوہر کو خوش کرنے کیلئے دو ہفتے کی بچی کو م وت کے گھ، اٹ اتار دیا ، اس کے بعد کیا ہوا ؟ رونگھٹے کھڑے کر دینے والی خبر

مصر میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو خوش کرنے کے لیے دو ہفتے کی بچی کو ق، ت ل کر ڈالا۔ گلف نیوز کے مطابق اس سفاک خاتون نے بچی کو اپنے گھر کی چھت پر موجود پانی کی ٹینکی میں پھی نک کر ق، ت ل کیا۔ اس کے شوہر کو بیٹیاں پسند نہیں تھیں، چنانچہ خاتون نے اپنے

شوہر کی خوشی کے لیے اپنے ہاں پیدا ہونے والی اس بچی کے ساتھ یہ غیرانسانی سلوک کر ڈالا کہ جس نے ایام جاہلیت کی یاد تازہ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ واردات مصر کے البحیرہ گورنریٹ میں واقع ابو المطامیر ٹاﺅن میں ہوئی۔ پولیس کو اطلاع ملنے تک ورثا بچی کو پانی کی ٹینکی سے نکال کر دفن کر چکے تھے۔بچی کی تدفین کے تین دن بعد اس کی قبرکشائی کرنے اور پوس ٹ م، ارٹ م کرانے کا حکم دیا گیا جس میں بچی کے پانی میں ڈوب کر مرنے کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق سارہ نامی ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور یہ بچی اس کے ہاں پیدا ہونے والی پہلی اولاد تھی۔ ملزمہ کو گرف تار کر لیا گیا ہے اور اس نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *