انا اللہ و انا علیہ راجعون، مذہبی حلقے سوگوار، نامور مذہبی شخصیت انتقال کرگئی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) جامعہ بنوریہ نیوٹاؤن کے مہتمم اعلیٰ مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی انتظامیہ جامعہ بنوریہ کی جانب سے جاری بیان میں مولانا عبدالرزاق کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ علامہ مرحوم بنوری ٹاؤن میں شیخ الحدیث کی خدمات انجام دے رہے تھے۔انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر

صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدے پر بھی خدمات انجام دے رہے تھے۔علامہ عبدالرزاق اسکندر کو مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد جامعہ بنوریہ نیو ٹاؤن کے شیخ الحدیث مقرر کیا گیا تھا۔ دوسری طرف پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس کا معاملہ،وفاقی حکومت نے ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران سے ملاقات میں ٹیکس کا معاملہ اٹھایا ہے، وزیر اعظم کو وزارتِ آئی ٹی، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کی تحفظات سے آگاہ کیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *