بریکنگ نیوز!! عمران خان حکومت کا خاتمہ۔۔بہت بڑی شخصیت کی تہلکہ خیز پیشگوئی

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے اور جھوٹ بریگیڈ جلد رخصت ہونے والی ہے ، اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بھی سچ بنا کر پیش کئے جا رہے ہیں، اب یہ آر ٹی ایس سے الیکشن چرانا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

ملکی حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں، مہنگائی سے غریب کا چولہا بج رہا ہے، 95 فیصد عوام کا برا حال ہے، یہ صرف امیروں کی حکومت ہے، امیروں کی گاڑیاں اور کاروبار چل رہے ہیں جبکہ غریبوں کا چولہا بھج چکا، آج امیر بڑے بڑے ہوٹلوں سے کھانا کھا رہے ہیں، غریب بچوں کو دیہاڑیوں پر لگانے پر مجبور ہوگئے۔احسن اقبال نے مزید کہا کہ جو پاکستان آپ نے بنایا ہے، یہ 5 فیصد اشرافیہ کا پاکستان ہے، 5 فیصد اشرافیہ کے بڑے بڑے کاروباروں کو 95 فیصد عوام کی زندگی سے تعبیر نہیں کرسکتے، عام آدمی کے گھر بجلی کا بل آتا ہے تو صف ماتم بچھ جاتا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *