توبہ توبہ ، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا ایسا کام منظر عام پر آگیاکہ جان کر ہرکوئی غصے میں آجائیگا

کینیڈا میں مقیم اوورسیز پاکستانی پروفیسر نے وزیر اعظم عمران خان کو درخواست دی ہے کہ اس کے بنائے ہوئے کالج کو سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے بھائی ایم این اے رضا ربانی کھر نے ان کے کالج میں ت، و، ڑ پھ، و، ڑ کی ہے۔صحافی فیض اللہ خان کے مطابق محمد رضوان خالد نامی پاکستانی کینیڈین

پروفیسر نے درخواست میں کہا ہے کہ اس نے اپنے کولیگز کے ساتھ مل کر مظفر گڑھ میں کالج بنایا جس میں بچوں کو سکالر شپ پر داخلے دینے کا پلان تھا۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی طلبہ کو سکالر شپس دے چکے ہیں لیکن حنا ربانی کھر کے بھائی نے اپنے غ، ن، ڈوں اور سرکاری حکام کے ساتھ آکر کالج میں ت، و ڑ پھ، و ڑ کی ہے۔درخواست گزار نے وزیر اعظم کو مخاطب کرکرے کہا کہ ” محترم پرائم منسٹر، آپ فرماتے تھے کہ میری حکومت آئی تو گورے یہاں نوکری کیلئے آئیں گے اور اوورسیز پاکستانی بھی انویسٹمنٹ کریں گے، ہم آپ کی کال پر آگئے، کالج میں دو گورے بھی جاب کیلئے کینیڈا اور امریکہ سے آ رہے ہیں، البتہ حنا ربانی کھر جیسے جاگیر دار اسے روکنا چاہتے ہیں۔” مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *