”ماڈل نایاب علی کیس میں ہوش اڑا دینے والی ویڈیو منظر عام پر آگئی“

لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ق، ت، ل ہونے والی ماڈل نایاب کے ق، ا، ت ل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والا مشکوک شخص ہی نایاب کا ق، ا ت ل ہو سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح

طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نایاب کے ق، ت، ل ہونے کے بعد صبح 5 بجکر 26 منٹ پر اس کے گھر کے قریب سے ایک مشکوک شخص گزر رہا ہے، فوٹیج میں نظر آنے والا تقریبا 30 سالہ مشکوک شخص گندمی رنگ کا ہے، جو شرٹ اور ٹرازر میں ملبوس ہے اور سر پر سر پر ٹوپی (کیپ) پہن رکھی ہے، اور اس نے ہاتھ میں کچھ پکڑ رکھا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ق، ت، ل کیس کے تفتیش کار فوٹیج کے ذریعے مشکوک شخص کو ٹریس کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، اور گھر میں موجود ممکنہ گمشدہ زیورات کی تفصیل اکھٹی کر رہے ہیں، جب کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کو فرانزک لیب بھجوا کر مشکوک شخص کا چہرہ صاف کرکے تصویر حاصل کی جائے گی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *