شدید بارشیں اور سیلاب۔۔9 افراد ہلاک،70لاپتہ ،کون کون سے شہر ڈوب رہے ہیں ؟پریشان کن خبر

شدید بارشیں اور سیلاب۔۔9 افراد ہلاک،70لاپتہ ،کون کون سے شہر ڈوب رہے ہیں ؟پریشان کن خبر جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب سے9 افراد ہلاک جبکہ 70 لاپتہ ہوگئے۔جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد نے چھتوں پر پناہ لی ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق سیلاب سے 6 مکانات تباہ ہوگئے جبکہ 25مکانات کو جزوی نقصان ہے۔سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پھنسے

افراد کو نکالنےکیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔جرمن محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی علاقوں میں آج بھی ۔شدید بارش کی پیش گوئی کرتےہوئے کہا ہے کہ بارش کل شام تک جاری رہ سکتی مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *