سابق صدر ممنون حسین کا انتقال ، جنازے سے قبل نواز شریف بھی وطن واپس پہنچ کر جنازے میں شرکت کرنے والے ہیں ؟ بڑی خبر

سابق صدر ممنون حسین کا انتقال ، جنازے سے قبل نواز شریف بھی وطن واپس پہنچ کر جنازے میں شرکت کرنے والے ہیں ؟ بڑی خبر ۔۔۔ کراچی میں انتقال کر جانے والے سابق صدرِ پاکستان ممنون حسین کی میت کو نجی اسپتال سے سرد خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ

عصر سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔ سابق صدرِ مملکت ممنون حسین گزشتہ روز علالت کے باعث 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور 2 ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ممنون حسین نے سوگواران میں بیوہ اور 3 ایک تھے اور 2013ء سے 2018ء تک صدرِ مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔دوسری جانب اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ممنون حسین جو سابق صدر پاکستان اور ن لیگ کے مرکزی رہنمائوں سے میں سے ایک تھے ان کے جنازے میں شرکت کیلئے نواز شریف بھی وطن واپس آرہے ہیں تاہم اس حوالے سے پارٹی کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔ بیٹے چھوڑے ہیں، وہ پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماؤں میں سے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *