امتیابھ بچن بھی وزیراعظم عمران خان کو پیارے ہو گئے ، عمران خان کو اپنے پروگرام کا حصہ بناتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک)’’پاکستان کی وہ کونسی سیاسی پارٹی ہے جس کے سربراہ ایک کرکٹر ہیں ان کی آواز کا آڈیو کلپ سنایا جارہا ہے، پارٹی کا نام بتائیے‘‘۔بھارتی ٹی وی کے معروف پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی میں اداکار امیتابھ بچن نے یہ سوال پوچھا تو ایک بھارتی شہری نے اس سوال کا جواب تحریک انصاف پارٹی فوراً ہی دے دیا۔جس کے

بعد امیتابھ بچن نے عمران خان کے بارے میں تعریفی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کے بعد سیاست میں قدم رکھا اور آج وہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔اس سوال کی قیمت 80ہزار روپے رکھی گئی تھی، اس شخص کے جواب سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سمیت دنیا بھر کے لوگ عمران کی آواز ان کی تصویر کے بغیر بھی پہچانتے ہیں جب کہ ان کی مقبولیت اتنی زیادہ ہے کہ بڑے کوئز پروگراموں میں ان کے حوالے سے سوالات بھی چنے جارہے ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *