اسلام قبول کرنیوالے کرکٹر محمد یوسف اور اُنکی بیوی جب پہلی بار مکہ گئے تو کعبہ میں ایسا کیا دیکھا کر چیخ ماری اور رونے لگیں ؟

ایک دفعہ پاکستان کرکٹ ٹیم کاسعودی عرب میچ کینسل ہو گیالیکن اللہ نے شاید یوسف کیلئے کچھ بہتر کرنا تھا۔ یوسف کو پتا چلا کے سارے خانہ کعبہ جا رہے ہیں ۔ اس نے ٹی وی میں کعبہ کا طواف دیکھا تھا ۔اس نے راشد لطیف سے کہا کہ مجھے بھی کعبہ دکھا دومیری بیوی مسلمان ہے ، راشد لطیف نے کہاکہ تمہارے پاسپورٹ پر غیرمسلم لکھا ہے ۔

یوسف نے راشدلطیف سے کہا کہ مجھے مسلمان کر دو میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں ۔یوسف نے طارق جمیل کو فون کروایا ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھوائو اور اس کو عمرہ ا کروائو۔ یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیںکہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑا اور یوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے طارق جمیل کو فون کروایا ۔ طارق جمیل صاحب نےان سے کہاکہ یوسف کومسلمان کرواو اس کے داستاویز میں بھی مسلمان لکھوائو اور اس کو عمرہ ا کروائو۔ یوسف یوہانہ نے اسلام قبول کرلیا اور اپنا نام محمد یوسف رکھا۔ انضمام الحق بتاتے ہیںکہ میں نے یوسف کا ہاتھ پکڑا اور یوسف نے اپنا دوسرانے اپنا دوسرا ہاتھ سے اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑلیا۔ انضمام نے کہا کہ یوسف اپنا سر جھکا لے جب کعبہ آئے گا تب سر اٹھانا ہو اورمیرے لیےبھی لازمی دعا کرناکیوں کہ پہلی دفعہ جب کعبہ کے سامنے جا کر جو دعا مانگی جائے اللہ اسے ضرور پوری کرتا ہے۔ یوسف اور اس کی بیوی کعبہ کے پاس پہنچ کر سر اٹھایاتو نہ جانے انہوں نے ایسا کیا دیکھا کہ ان دونوں نے زور زور سے چیخیں مار کر رونا شروع کر دیا۔ جب یوسف واپس آئےاور کہا کہ اب میری جان جائے یامجھے کرکٹ کیوں نہ چھوڑنی پڑے میں میڈیا کو بلوا کر اپنے مسلمان ہونے اعلان کروں گا ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے محمد یوسف اتنا بڑے کھلاڑی نہیں تھےلیکن اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے پانچ سال میں سارے ریکارڈ توڑ دیے،دنیا کا بہترین کھلاڑی بریڈ مین کے دو بڑے ریکارڈ توڑے دیےویورچررڈ جیسے بڑے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *