بریکنگ نیوز!! جمائمہ خان کا اتنے عرصے بعد عمران خان بارے بڑا بیان ،آج کی بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان کےپردےسے متعلق بیان پر ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے رواں سال 8 اپریل کی اپنی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کردی ۔ری ٹوئٹ کی گئی ٹوئٹ میں جمائما کا کہنا تھا کہ انہیں یاد ہےکہ برسوں پہلے سعودی عرب میں تھی تو عبایا اور نقاب پہنی بزرگ خاتون نے افسوس کا اظہارکیا کہ جب وہ باہر گئیں

تو نوجوانوں نے ان کا پیچھا کیا اور ہر، اس، ا،ں کیا، نوجوانوں سے چھٹکارا پانے کا واحد راستہ یہ تھا کہ نقاب ہٹا دوں۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ نہیں کہ خواتین کس طرح کےکپڑے پہنتی ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مرد کوئی روبوٹ نہیں، عورت کپڑےکم پہنےگی تواس کا اثر توہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس یہاں ڈسکو یا نائٹ کلب نہیں ہیں، یہ ایک مکمل طور پر مختلف معاشرہ ہے، جب آپ لوگوں کو اکسائیں گے تو ان نوجوانوں کے پاس جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہو گی تو پھر اس کے نتائج ہوں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *