تحریک انصاف کی اہم شخصیت نے پارٹی چھوڑدی استعفیٰ عمران خان کو بھجوا دیا

آزاد جموں و کشمیر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد طاہر کھوکھر نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے طاہر کھوکھر کا کہنا تھا کہ انھوں نے وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔انھوں نے الزام عائد کیا کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 34 جموں 1 کا

ٹکٹ کروڑوں میں فروخت ہوا۔طاہر کھوکھر کا کہنا تھا کہ پیسے لینے والوں میں پارلیمانی بورڈ کے ممبران سمیت وفاقی وزیر بھی شامل ہین مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *