”مفتی عزیز کا انجام؟عدالت نےتہلکہ خیزفیصلہ سنا دیا“

عدالت نے بچے سے ز کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جی، ل بھیج دیا۔ کینٹ کچہری میں بچے سے ز کے کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے ریمانڈ ختم ہونے پر مفتی عزیز الرحمن کو عدالت میں پیش کیا اور اس کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی۔

عدالت نے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مفتی عزیز الرحمن کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جی، ل بھیج دیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *