سرکاری ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں حکومت کا تنخواہیں بندکرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ک ورونا ویک سین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ 12 جولائی تک کم ازکم ایک ڈوزکاسرٹیفکیٹ ادارے میں جمع لازمی کرائیں۔ جوملازمین مقررہ تاریخ تک سرٹیفکیٹ ج

مع نہ کرواسکے ان کی تنخواہوں کی بندش ہوگی۔دوسری جانب سے راولپنڈی میں کورونا کی نئی ’قسم ڈیلٹاویرینٹ کے ‘20 کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیلٹا کے کیسز رپورٹ ہونا تشویشنا ک ہے، کورونا وائرس کی نئی قسم خطر ناک ثابت ہو سکتی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *