کرونا وائر س کا پھیلائو، صوبائی حکومت نے مارکیٹیں بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا ،جمعہ کوبلوچستان میں تمام مارکیٹس بندرہیں گی، کورونا کیسز میں اضافہ ایس او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ،صوبے میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ، عوام جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو

کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ کوروناوائرس کی ڈیلٹاقسم خطرناک ثابت ہوسکتی ہے،احتیاطی تدابیراختیارکرکے کرونا وائرس کی خطرناک قسم ڈیلٹاسے بچ سکتے ہیں، عید قریب آتے ہی بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے، بلوچستان میں گزشتہ ماہ کی نسبت رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا ، کورونا کیسز میں اضافہ ایس او پیزپر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ،جمعہ کوبلوچستان میں تمام مارکیٹس بندرہیں گی، انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کاروباری مراکزرات10بجے تک کھلے رہیں گے، صوبے میں ویکسین کی کوئی کمی نہیں ، عوام جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *