ملک کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئی إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

ملتان(نیوز ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وہ گزشتہ چند روز سے ہ نشتر ہسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔انکی نماز جنازہ کل صبح(منگل کو ) 10 بجے ڈیرہ بگٹی سٹیڈیم میں ادا کیجائے گی۔جس کے بعد ان کو ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ میر احمدان بگٹی 2008 میں پاکستان

مسلم لیگ(ق) کے ٹکٹ پر این اے 265 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم 2013 کے انتخابات میں انکو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔(نیوز ڈیسک)ملتان(نیوز ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی میر احمدان خان بگٹی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وہ گزشتہ چند روز سے ہ نشتر ہسپتال ملتان میں زیرعلاج تھے۔انکی نماز جنازہ کل صبح(منگل کو ) 10 بجے ڈیرہ بگٹی سٹیڈیم میں ادا کیجائے گی۔جس کے بعد ان کو ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ میر احمدان بگٹی 2008 میں پاکستان مسلم لیگ(ق) کے ٹکٹ پر این اے 265 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم 2013 کے انتخابات میں انکو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔(نیوز ڈیسک) مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *