تصویر میں نظر آنے والی یہ لڑکی دراصل کس نامور پاکستانی شخصیت کی بیٹی ہیں؟انکا نازیہ حسن سے کیا رشتہ ہے؟ ناقابلِ یقین تصاویر وائرل

لاہور( نیوز ڈیسک ) ڈرامہ سیریل چپکے چپکے سے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے نامور کرکٹر کی صاحبزادی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چپکے چپکے میں مِشی کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ سابق کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی ہیں۔ یہ ڈرامہ اداکارہ کا ڈیبیو ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا ایک چھوٹا بھائی ہے جبکہ والدہ

اور سلیم یوسف کی اہلیہ ہاؤس وائف ہیں۔اداکارہ ایمن سلیم پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوجوان سفیر بھی ہیں، اس کے علاوہ مقبول گلوکارہ نازیہ حسن اداکارہ ایمن سلیم کی آنٹی ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر سلیم یوسف کا شمار 80 کی دہائی کے پاکستان کے نامور وکٹ کیپر بلے بازوں میں کیا جاتا ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *