اچانک موت کی خبر۔۔بالی ووڈ پر صف ماتم۔۔۔ سوگ کی فضا

ممبئی(نیو زڈیسک) بھارتی اداکار چنکی پانڈے کی والدہ اور اداکارہ انایا پانڈے کی دادی 85 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے دنیا سے رخصت ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتقال سے قبل چنکی پانڈے کی والدہ نے اپنی آخری سانسیں تقریباً دوپہر کے 12 بجے اپنے اہل خانہ کی موجودگی میں اپنی رہائش گاہ میں لی تھیں۔چنکی پانڈے کی والدہ کے

انتقال پر کئی بالی وڈ اداکار سمیت سیاسی شخصیات نے افسوس کا اظہار کا کیا ہے۔خیال رہے فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ا یئر 2‘ کی اداکارہ انایا پانڈے کی جانب سےاپنی دادی کے ہمراہ کئی تصاویر انٹرنیٹ پر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں دونوں کی ایک دوسرے سے محبت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *