حریم شاہ نے کس سے شادی کی ۔ تفصیلات منظر عام پر آ گئی ۔۔ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ سے شادی کس رکن اسمبلی نے کی شوسل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے۔۔ پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سید ذوالفقار شاہ کا نام ٹوئٹر پر گردش کر رہاہے۔۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سید ذوالفقار شاہ کا نام گردش کررہا ہے کہا جا رہاہے کہ انہوں نے ٹک ٹاکر حریم شاہ سے

شادی کی ہے وہ پیپلزپارٹی کے ایکٹو رکن اور کئی قائمہ کمیٹیوں کے بھی رکن ہیں ۔ ۔۔دوسری جانب ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہر پہلے سے شادی شدہ ہیں۔حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کرلی ہے تاہم انہوں نے اب تک شوہر کی شناخت نہیں ظاہر کی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں حریم نے انکشاف کیا ہے کہ میرے شوہرپہلےسے شادی شدہ ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ میری جس سےشادی ہوئی ہے، وہ رکن سندھ اسمبلی ہیں اور اس وقت صوبائی وزیرہیں۔حریم کا کہنا تھاکہ میرےشوہرکراچی میں مقیم ہیں اوراسمبلی اجلاس میں شرکت بھی کرتے ہیں اور ان کے قریبی دوستوں کو ہماری شادی کا علم ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے بتایا کہ شوہر چند روزمیں اپنی پہلی بیوی کوراضی کرلیں گے جس کے بعد سب کو شوہر سے متعلق بتاؤں گی۔حریم شاہ کا کہنا تھاکہ اپنے شوہرکی اجازت سے ان کی تصویر شائع کروں گی اور شوہر کے ساتھ 4 جولائی کو ترکی جارہی ہوں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *