پاکستانی تاریخ کی انتہائی شرمناک خبر۔۔60سالہ شخص کی 7سالہ بچی سے۔۔ز۔۔ملزم بچی کا کیا لگتاہے؟خون کھولا دینےوالی خبر

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک)جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں 60 سالہ شخص نے 7 سالہ معصوم بچی کو زکا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں 7 سالہ بچی کو ز کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم فیاض احمد کی

عمر 60 سال ہے اور وہ متاثرہ بچی کا ہمسایہ ہے۔واقعے کے بعد ملزم فیاض احمد کو گرفتار کر کے تھانہ شہر سلطان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ گلی میں کھیلنے والی بچی کو ملزم ورغلا کر اپنے گھر لے گیا تھا۔ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *