طیارہ حادثہ! 50 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

فلپائن (نیوز ڈیسک) فلپائن طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 50 ہو گئی، غیرملکی میڈیا حادثے میں 49 افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا فوج کے سی 130 طیارے پر 96 افراد سوار تھے، جائے حادثہ پر موجود 3 شہری بھی طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے، فوجی طیارہ گزشتہ روز جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار

ہوگیا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *