عثمان قادر کی موبائل فون سے کیا کچھ برآمد ہوا، حیران کن انکشافات

آج کے دور میں سوشل میڈیا جس صحافی کا کردار ادا کررہا ہے وہ بالکل قابل تعریف ہے ۔ مگر جتنی وحشت ناک ویڈیوز سامنے آرہی ہیں وہ بھی بہت فکر کا مقام ہیں گزشتہ شب ایک ویڈیو اسلام آباد کے ایک فلیٹ کی سامنے آئی جہاں جہاں دیکھایا گیا ایک لڑکا اور ایک لڑکی کو ناصرف انکو زدو کوب

کیا گیا بلکہ زبردستی ان کے فلیٹ میں داخل ہوکر ان کے کپڑوں کو الگ کیا گیا اور اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سارے پاکستان میں شدید ردعمل دیکھنے کو ملا ، جسکی وجہ سے پچھلے دو دن سے اس واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آواز بلند کی جارہی ہے ، اور عثمان قادر کا ٹاپ ٹرینڈ ٹویٹر پر دیکھنے کو بھی مل رہا ہے ۔ اس سب معاملے کے بعد اسلام آباد کی پولیس فوراً حرکت میں آئی اور چند ہی گھنٹوں میں عثمان قادر اور اسکے ساتھیوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کردیا۔ تفتیش کے دوران عثمان قادر کے موبائل فون کو بھی مکمل چیک کیا گیا تو حیران و پریشان کردینے والے انکشافات سامنے آئے ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *