قومی شناختی کارڈ رکھنے والے ھر شخص کے لئےبڑی خبر

قومی شناختی کارڈ کی اہمیت دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے انسان کی شناخت کا سب سے بڑا ذریعہ قومی شناختی کارڈ ہی ہوتا ہے جبکہ تبدیلی حکومت کی خواہش ہے کہ بوسیدہ نظام کو تبدیل کیا جائے اور ملک ک جدید خطوط پر استوار کیا جائے تاکہ لوگ ماڈرن دور میںداخل ہو سکیں۔ اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو

(ایف بی آر) نے قومی شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دے دیا ہے جس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ ایف بی ار حکام کے مطابق تمام شناختی کارڈ ہولڈر اشخاص کو ٹیکس نیٹ میں لانا قومی مطالبہ ہے اور یہ مطالبہ کافی دہائیوں سے کیا جا رہا ہے اور اس کے اب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دے دیا ہے جس کی تصدیق بھی کر دی گئی ہے۔ ایف بی ار حکام کے مطابق تمام شناختی کارڈ ہولڈر اشخاص کو ٹیکس نیٹ میں لانا قومی مطالبہ ہے اور یہ مطالبہ کافی دہائیوں سے کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے رواں بجٹ میں آخر کار بڑا قدم اُٹھا لیاگیا مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *