اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اپنے ہی جب جنسی زیادتی کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا ۔۔۔عامر خان کی بیٹی کم عمری میں ہونے والی جنسی ز یادتی پر بول پڑیبالی ووڈ کے سپر سٹار عامر خان کی نوجوان بیٹی ارا خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کم

عمری میں اپنے ہی رشتے داروں نے ج ن س ی ز ی ا د ت ی کا نشان ہ بنایا اور جب ان کا استحصال کیا گیا تو اس وقت انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔یاد رہے عامر خان بچوں کے اور دیگر سماجی مسائل پر کافی مستعد دکھائی دیتے ہیں جبکہ وہ گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس حوالے سے مختلف مہموں اور پروگرام کا حصہ بھی رہے ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *