مداح افسردہ، انتقال کی خبر آگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل ماڈل جنید شاہ انتقال کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والا بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل ماڈل جنید شاہ انتقال کر گیا ہے، جنید شاہ کا تعلق ماڈلنگ کے شعبہ سے تھا، جو کہ اب اس دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔ جنید شاہ کی موت کے حوالے سے خبر

دیتے ہوئے مشہور صحافی یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے پرانے ہمسائے، نثار احمد شاہ کے بیٹے، جنید شاہ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اپنی رہائشگاہ پر انتقال کر گئے ہیں، لوگ انہیں ربیر کپور سمجھتے تھے۔ ‘‘۔ خیال رہے کہ جنید شاہ کو پذیرائی اس وقت ملی جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی تو لوگوں نے انہیں رنبیر کپور سمجھ لیا۔ بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی جانب سے بھی اپنی اور جنید شاہ کی ایک ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا تھا۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والا بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کا ہمشکل ماڈل جنید شاہ انتقال کر گیا ہے، جنید شاہ کا تعلق ماڈلنگ کے شعبہ سے تھا، جو کہ اب اس دنیا سے رخصت ہوگیا ہے۔ جنید شاہ کی موت کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے مشہور صحافی یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے پرانے ہمسائے، نثار احمد شاہ کے بیٹے، جنید شاہ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے اپنی رہائشگاہ پر انتقال کر گئے ہیں، لوگ انہیں ربیر کپور سمجھتے تھے۔‘‘ جنید شاہ کو پذیرائی اس وقت ملی جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی تو لوگوں نے انہیں رنبیر کپور سمجھ لیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *