ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی سُنی گئی!پنشن میں کتنے اضافے کا اعلان کر دیا گیا؟ وزرات خزانہ کا شاندار فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) ریٹائرڈ وفاقی سرکاری ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا ،وزارت خزانہ نے پینشن میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔نوٹفیکیشن کے مطابق پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا ۔ اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کے تمام پینشنرز پر ہوگا، پینشن میں اضافے کا اطلاق سول

و آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا، یکم جولائی 2021 کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے پینشنرز پر بھی اضافے کا اطلاق ہوگا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *