پاکستان میں عید الاضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی ؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

کراچی (نیو زڈیسک) ڈائریکٹر اسپیس سائنسز جامعہ کراچی پروفیسر جاوید اقبال نے عیدالاضحی 21 جولائی کو ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا ہفتہ کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اسپیس سائنسز جامعہ کراچی پروفیسر جاوید اقبال نے ذی الحج کے چاند کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ ہفتہ کوذی الحج کا چاند نظر

آنے کا امکان نہیں، 10 جولائی کو مغرب کے وقت چاند کی پیدائش کو 13 گھنٹے ہوں گے اور اس مدت کا چاند آنکھ سے نظر آنا ممکن نہیں۔پروفیسرجاویداقبال کا کہنا تھا کہ کراچی کی نسبت پشاور میں چاند کی رویت کاامکان کم ہوتاہے، ذی الحج کا چاند 11 جولائی کو واضح نظر آئے گا ، جس کے مطابق عیدالاضحی 21 جولائی ہوگی۔ڈائریکٹراسپیس سائنسزجامعہ کراچی نے مزید کہا کہ افغانستان میں بھی 10 جولائی کو چاند نظ…

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *