حریم شاہ کیا واقعی میں چلی گئیں، ساتھ میں دولہے میاں کون ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چند روز پہلے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے متنازع ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا تھا کہ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ 4 جولائی کو ترکی جا رہی ہے اور اب اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ تُرکی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے حریم شاہ نےویڈیو شیئر کر دی ہے۔ جس میں وہ تُرکی میں موجود ہیں۔ویڈیو میں

دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ تُرکی کی سڑکوں پر موجود ہے اور وہ وہاں کے موسم کا مزا لے رہی ہے لین اس ویڈیو میں حریم شاہ اکیلی نظر آ رہی ہے۔ اس نے یہ بھی واضح نہیں کیا کہ وہ ترکی کیوں اور کس کے ساتھ گئی ہے ۔ حریم شاہ کے مداح یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ جس شادی کا ذکر حریم شاہ نے کیا تھا وہ دولہا اس کے ساتھ ترکی میں ہے کہ نہیں؟ دوسری جانب 1994ء کے ہاکی ورلڈ کپ کے ہیرو نوید عالم کینسر میں مبتلا ہو گئے ،اولمپین نوید عالم کو بلڈ کینسر کی تشخیص شوکت خانم ہسپتال میں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1994ء کے ہاکی ورلڈ کپ کے ہیرو نوید عالم کینسر میں بلڈ کینسر کی تشخیص ہو ئی ہے نوید عالم کی بیٹی حاجرہ نوید کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز نے علاج کیلئے 40 لاکھ روپے کاتخمینہ بتایا ہے ، میرے والد کو علاج میں مدد کی ضرورت ہے اور وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں سے علاج میں مدد کی اپیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد بیجنگ اولمپکس میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *