سرکاری ملازمین کی موجیں عیدالضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی

لاہور (آن لائن) عید الاضحی پر ملازمین 9 تعطیلات کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں مقیم پردیسی عیدالضحیٰ اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لئے 17 جولائی بروز ہفتے کو اپنے آبائی علاقوں میں جانب روانہ ہو جائیں گے۔ 18 جولائی کو اتوار کی چھٹی 20 جولائی کو حج کی چھٹی، 21، 22 اور 23 جولائی کو عید کی چھٹیاں جبکہ 24 اور 25 جولائی کو

ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ہونگی اس طرح شہری 17 جولائی سے 25 جولائی تک عید کی تعطیلات کر سکیں مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *