باپ ترکھان، ایک بیوہ کے پلاٹ پر قبضہ کیا اور کرپشن کا سفر شروع۔۔۔!!! عابد شیر علی کے والد ’ شیر علی ‘ ترکھان سے اچانک ’چوہدری ‘ کیسے بنے؟ لیگی رہنماء کو ماضی یاد کروا دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) لیگی رہنماء عابد شیر علی، جو کہ انتخابات میں شکست کے بعد اس وقت لندن میں موجود ہیں اور وہی سے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے رہتے ہیں، انکو انکے خاندان کا پسِ منظر یاد کروا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوا کچھ یوں کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عابد شیر علی

نے وزیر اعظم عمران خان اور انکی ہمشیرہ علیمہ خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ، اپنے پیغام میں عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ ’’علیمہ باجی! اپ اپنی سلای مشین سے اب ٹوپی والے برکھے سینا شروع کر دیں جلد اپ کے بھائ اور پارٹی کے لوگوں کو اس کی ضرورت پڑنے والی ہے ‘‘۔ عابد شیر علی کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی، اور صارفین کی جانب سے عابد شیر علی کو آڑھے ہاتھوں لے لیا گیا۔ ایک صارف نے عابد شیر علی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اس خلائی کھوتے کو کوئ بتاؤ۔۔ لفظ برقعہ ہوتا ہے برکھا نہیں۔۔بھگوڑے کی اولاد واپس تو آ۔۔ پھر سیتے ہیں تیرا برقعہ ‘‘۔ ایک اور صار ف سے تو رہا نہ گیا اور اس نے بھی انتہائی گھٹیا حرکت کر دی اور عابد شیر علی پر پوری محنت کر کے ایک چارٹ بنایا اور پھر اس چارٹ کو بطور کمنٹ پوسٹ کر دیا، صارف کی جانب سے پوسٹ کیا گیا چارٹ آپ بھی دیکھیں : مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *