راولپنڈی : شادی میں شرکت کے لیے بن ٹھن کر جانیوالی خوبصورت دوشیزہ اور اسکی سہیلی کے ساتھ شرمناک واردات۔۔۔ لوٹنے کے بعد ڈاکوؤں نے لڑکی کی شکل دیکھ لی ، پھر کیا ہوا ؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ روات کے علاقے میں مبینہ طور پر شادی کی تقریب میں جانے والی لڑکی کو زیادتی کا نشانی بناتے ہوئے ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اپنی سہیلی اور اسکے ملازم کے ہمراہ کرائے کی گاڑی پر سہیلی کی شادی میں شرکت کے لئے بسالی

جار ہے تھے کہ چک بیلی روڈ پر کار سواروں نے گاڑی زبردستی رکوالی اور ویرانے میں لئے گئے۔ ایک نامعلوم شخص نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ملزمان 85 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فائرنگ کرتے فرار ہوگئے۔ ایس ایچ اور وات ملک کاشف کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزمان کا جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *