میں نے سیکنڈ ہینڈموبائل خریدا اور جب اسے سم ڈال کر آن کیا تو ۔۔۔۔۔ شیخوپورہ کی تاریخ کا شرمناک ترین اسکینڈل منظر عام پر ۔۔۔۔۔ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

شیخوپورہ( ویب ڈیسک )ریگل سینما شیخوپورہ کے عقب میں واقع ایک پرائیویٹ سرجیکل ہسپتال میں آپریشن کروانے کے لیے آنے والی خواتین کی مبینہ طور پر خفیہ ویڈیو بناکر واٹس ایپ گروپ میں شیئر کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ یہ انکشاف ڈی پی او آفس شیخوپورہ میں دی جانے والی ایک درخواست جس میں آبادی ڈیوڑھی کے رہائشی محمد زمان نے

اپنی تحریر میں کہا ہے ایک ماہ قبل اس نے موبائل مارکیٹ سے سیکنڈ ہینڈ ایک موبائل خرید کیا جب اس میں سم ڈالی گئی اور آن کیا تو اس میں پہلے ہی نازیبا ویڈیو موجود تھی جبکہ اس سے قبل یہ موبائل مبینہ طور پر اس ہسپتال کی ایک نرس طاہرہ کے درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ ہسپتال کے مالک ڈاکٹر اور اسٹاف نرس طاہرہ اورا سٹاف بوائے احتشام اور اسٹاف نرس اقصی ہسپتال میں چیک اپ اور آپریشن کروانے کے لیے آنے والی خواتین تھیں ان کی لاعلمی میں خفیہ ویڈیو بناکر واٹس ایپ گروپ میں شیئر کرتے تھے ایس ایچ او بی ڈویژن کے مطابق ہسپتال کے ڈاکٹر سرفراز کی طرف سے بھی ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں بھی ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہے جس کی بنا پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ایس ایچ او کے مطابق ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم اس کی تفتیش کی جارہی ہے اور افراد کو بھی اس میں شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ پرائیویٹ سرجیکل ہسپتال میں آپریشن کروانے کے لیے آنے والی خواتین کی مبینہ طور پر خفیہ ویڈیو بنا کر پھر یہ ویڈیوز واٹس ایپ گروپ میں شیئر کرنے کی جاتی تھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *