محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش

کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور خضدارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب: لاہور (ایئر پورٹ) 18، خیبر پختونخوا: دیر21، قلات، کالام 02، گلگت بلتستان: گو پس، بگروٹ 04، بابو سر 01،بلوچستان: خضدارمیں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی47، دادو45 جیکب آبا د، نوکنڈی ، دالبندین، بھکر، جو ہر آباد، او کاڑہ اور سر گو د ھا میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *