ڈئ چوک اسلام میں ایک اور دھرنا پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امتحانات کیخلاف احتجاج کرنیوالے طلباء نے ڈی چوک اسلام آباد پر دھرنا دیدیا،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ، حالات کشیدہ ہونے کا خدشہ ،طلباء کی جانب سے حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق امتحانات کیخلاف طلباء کا احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے اور پارلیمنٹ لاجز سے ملحقہ ڈی چوک پر طلبا نے دھرنا

دیدیا ہے ۔ ھرنے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے تاہم طلبا کی جانب سے حکومت بالخصوص وزارت تعلیم کیخلاف شدید نعرے بازی کررہی ہے ۔حکومت کی جانب سے ابھی تک کسی وزیر ، مشیر یا حکومتی رکن اسمبلی نے طلبا سے رابطہ نہیں کیا جس کے باعث حالات کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے ۔دھرنے کے باعث ڈی چوک ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا اور عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *