بریکنگ نیوز: ایم اے، ایم ایس سی کی ڈگری مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ۔۔۔ صرف کون لوگ یہ ڈگریاں حاصل کر سکتے ہیں؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک ) ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دو سالہ ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگری کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ فیصلے کے مطابق 31 دسمبر 2020 کے بعد کسی کو ایم ایس سی کی رجسٹریشن نہیں ملے گی صرف 3 دسمبر تک انرول ہونے والے طلباء کی ڈگریاں مکمل کی جائیں گی ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ایچ ای سی

کی جانب سے دو سالہ بیچولر ڈگری ، (بی اے اور بی ایس سی ) کو ختم کیا گیا تھا جس کے بعد یہ فیصلہ متوقع تھا ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.