دوسری شادی کرنیوالے پاکستانی کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، دلہن در اصل کون نکلی ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

دوسری شادی کرنے والے دولہا کے ارمانوں پر پانی پھرگیا اور دلہن ہی خواجہ سرا نکلی ۔ جہلم کے علاقے کالا گجراں کے سجاد کی شادی دو دن قبل سوہاوہ کی نازیہ سے ہوئی تھی، رخصتی کے بعد گھر آکر دولہا سجاد کو معلوم ہوا کہ دلہن کے نام پر اس کی شادی خواجہ سرا سے کرادی گئی ہے لیکن شرمندگی کے مارے کسی کو بتا نہ سکا اور شیڈول کے مطابق ہی

ولیمہ بھی کردیا، بعد میں ولیمے کی تقریب کے بعد خواجہ سرا دلہن کو اس کے میکوں کیساتھ ہی بھیج دیا، دلہن پہلے بھی مطلقہ تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دولہا سجاد کا کہنا ہے کہ پندرہ ماہ پہلے پہلی بیوی کی وفات کے بعد اس نے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے دوسری شادی کی تھی لیکن گھر آکر معلوم ہوا کہ دلہن لڑکی نہیں خواجہ سرا ہے، دلہن کے خواجہ سرا ہونے کے انکشاف کے بعد اس نے نازیہ کو اس کے میکے بھیج دیا ہے۔دولہا سجاد کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ رشتہ دونوں کے پیر نے کرایا تھا جس کی وجہ سے زیادہ چھان بین بھی نہیں کی گئی تھی، بچوں کی دیکھ بھال اور ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے پیروں نے ہی شادی کا مشورہ دیا تھا۔ ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے پھیلاﺅ کے باعث ہفتہ کی رات کو لندن سے واپسی کا اعلان کیا ہے۔ وہ آج رات کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے موجودہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے بھائی کی علالت کے باوجود پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ کو اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ وہ آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ہفتہ کی رات کو پی آئی اے کی پرواز سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ بھارت میں ایک شخص نے چند ماہ قبل دوسری شادی کی اور گزشتہ روز یہ دوسری بیوی اس کے ساتھ ایسا

ہاتھ کر گئی کہ آئندہ شادی کا لفظ سن کر گھبرا جایا کرے گا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر ویدودرا میں پیش آیا ہے جہاں محمد شکیل منصوری نامی شخص نے کچھ عرصہ قبل ایک طلاق یافتہ خاتون کے ساتھ دوسری شادی کی۔ گزشتہ روز اس کی یہ دوسری بیوی گھر سے نقدی اور زیوارت لے کر اپنے سابق شوہر سلمان شہاب الدین کے ساتھ فرار ہو گئی۔ اس خاتون کا نام ارم بتایا گیا ہے۔شکیل نے پولیس کو دی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ”گزشتہ روز جب وہ اپنے گیراج سے گھر واپس آیا تو ارم گھر میں موجود نہیں تھی۔ جب میں نے ہمسایوں سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ وہ صبح کے وقت ہی ایک شخص کے ساتھ کار میں بیٹھ کر کہیں چلی گئی تھی۔ میں نے ارم کو فون کیا لیکن اس کا نمبر بند جا رہا تھا جس پر مجھے شک ہوا کہ وہ شہاب الدین کے ساتھ فرار ہو گئی ہے، کیونکہ میں جانتا تھا کہ وہ شادی کے بعد بھی اس کے ساتھ رابطے میں تھی۔ میں معلوم کرنے کے لیے اندور میں واقع شہاب کے گھر گیا تو دیکھا کہ ارم وہاں موجود تھی۔ میں نے اسے گھر واپس آنے کو کہا لیکن اس نے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ شہاب سے محبت کرتی ہے اور اسی کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔ میں نے ارم کے والدین سے رابطہ کیا۔ انہوں نے بھی اسے سمجھایا لیکن وہ نہیں مانی۔ “ پولیس کے مطابق شکیل کے ہاں پہلی بیوی سے اولاد نہیں ہوئی تھی جس پر اس نے ارم سے دوسری شادی کی تھی۔ ارم شکیل کی سالی کی بیٹی تھی اور اس نے طلاق کے بعد خاندان کی رضامندی سے شکیل کے ساتھ شادی کی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.