دبئی میں رہنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری ،مفت میں کونسی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ؟ جانئے

دبئی(ویب ڈیسک)دبئی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بس آن ڈیمانڈ سروس کو ایک ماہ کے لیے مفت کر دیا گیا ہے۔دبئی میں رہنے، والے اب چار ہفتے تک بس آن ڈیمانڈ سروس کو بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ یہ سروس شہر کے 4 علاقوں کے لیے شروع کی گئی ہے۔نجی نیوز چینل اے آر وائی ے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ ادارہ

منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر عادل شاکری کا کہناہے کہ اس سروس کے ذریعے مسافر کو گھر، دفتر یا اس کے قریب ترین مقام سے پبلک بس سروس یا میٹرو اسٹیشن تک مفت سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے۔اس سروس کے ذریعے مسافر اپیلی کیشن سے اپنی منزل پر باآسانی پہنچ سکتا ہے، ایپلی کیشن سے نشست کی نشادہی، وقت اور مسافت سے بھی آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے۔ابتدائی طور پر چار ماہ کے لیے یہ سروس مفت ہے جس کے بعد فروری 2021 تک 20 سے 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔ دوسری جانب اتوار کے روز افتتاح کے بعد اورنج ٹرین کو پیر کے روز عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ٹرین کی صفائی کے کام پر ماہانہ 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کا خرچہ ہو گا۔ نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق اورنج ٹرین کی صفائی کا کام ایل ڈبلیو ایم سی کے سپرد کیا گیا ہے۔ کمپنی 936 سینٹری ورکرز کو ٹرین کے سٹیشنز پر تعینات کرے گی۔ ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی کا کنٹریکٹ سات سال کا ہو گا۔ اورنج لائن کی صفائی پر ماہانہ 3 کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ ہوں گے جبکہ سالانہ 43 کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.