گھر بیٹھے کمائیں ماہانہ 50 ہزار روپے تک۔۔!! کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگار ہونے والے افراد پریشان نہ ہوں، فوڈ پانڈ ا نے پاکستانیوں کو شاندار موقع فراہم کر دیا

لاہور( نیو ز ڈیسک)ایسے وقت میں جہاں دنیا بھر کے لوگ وبائی مرض کورونا وائرس کی اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، فوڈپانڈا نے پاکستانیوں کو معقول رقم کمانے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔ فوڈ پانڈ کی جانب سے بہت بڑا اقدام اٹھایا ہے جہاں اب پاکستاننی گھر بیٹھے ہی ماہانہ 10

ہزار سے 50 ہزار روپے تک اسانی سے کما سکتے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت پاکستان کے مختلف 18 شہروں میں لگ بھگ 1 ہزار کے قریب لوگ فائدہ اُٹھا رہے ہیں جو روازنہ کی بنیاد پر تقریباً 30 ہزار گھروں کو کھانا پکلا کر فراہم کر رہے ہیں۔ اس وقت پاکستان میں زیادہ تر خواتین نے اس پروگرام کے تحت خود کو رجسٹر کروایا ہے، فوڈ پانڈا کی جانب سے حکومتی مدد سے فی الحال 2.4 ملین کا پروگرام شروع کیا ہے ، اس پروگرام کے ذذریعے خواتین کو باصلاحیت شیف بنایا جا رہا ہے، اگر آپ بھی خود کو اس پروگرام کے تحت رجسٹر کروانا چاہتے ہیں تو www.restaurant.foodpanda.pk پر لاگ ان کر کے خود کو رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں، اس سے اب پاکستانی اب گھر بیٹھے ہی 50 ہزار روپے ماہانا کمانے کے قابل ہوجائیں گے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.