اعلیٰ ظرفی کی زبردست مثال قائم ! بھارت نے 35لاکھ روپے مانگے مگر پاکستان نے افغان بچی کا علاج مفت کر دیا ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )افغان بچی جس کے علاج کے لئے انڈیا کی جانب سے 35لاکھ روپے مانگے گئے تھے ،اسکا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور کے سروسز ہسپتال میں مفت علاج کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنمنٹ آف پنجاب کے اکاونٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں

کہا گیا ہے ”کہ ایک افغان بچی جسکا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا“۔ افغان بچی نے علاج کے بعد کابل جانے سے پہلے شکریہ ادا کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا اپنے ہاتھوں سے سکیچ بنایا اور انہیں بطورِ تحفہ بھجوایا۔ ایک افغان بچی جس کا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا۔ اس افغان بچی نے کابل جانے سے پہلے شکریہ ادا کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا اپنے ہاتھوں سے سکیچ بنایا اور انہیں بطورِ تحفہ بھجوایا۔ ٹویٹر پر گورنمنٹ آف پنجاب کے اکاونٹ سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے ”کہ ایک افغان بچی جسکا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا“۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *