چند ماہ قبل پیدا ہونے والی شاہد آفریدی کی پانچویں بیٹی کے بارے میں بڑی خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر اپنا رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔ انھوںنے کہا کہ ان کی بیٹی کی طبیعت اب بالکل ٹھیک ہے۔سوشل میڈیا پر ا س حوالے سے بے بنیاد خبریں چلائی جا رہی ہیں ۔ لوگوں کو اپنی

ذمہ داری کا احساس ہو ناچاہیے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی لنکا پریمئیر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررہے تھے ۔ انھیں اپنی بیٹی کی خرابی صحت کی وجہ سے لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آنا پڑا ، جس کے بعد وہ لیگ میں دوبارہ شرکت کے لئے نہیں جا سکے کیونکہ واپس جانے کی صورت میں انھیں 14دن کا قرنطینہ کا دورانیہ گزارنا تھا ۔ دوسری جانب مسلم لیگ (ن ) کے ایک کارکن کو دو روز قبل عوامی رابطہ مہم کے سلسلےمیں منعقدہ ریلی کے دوران شیر لے کر آنا مہنگا پڑ گیا ۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق محکمہ تحفظ حیوانیات نے وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے بعد امداد حیدر سمیت پانچ افراد کو 80ہزار روپے جرمانہ دینے کے بعد رہا کیا گیا۔ جبکہ شیر بھی اس کی تحویل سے لے لیا گیا ہے اور عارضی طور پر اسے لاہور کے چڑیا گھر میں منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دوروز قبل مریم نواز کی قیادت میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں لاہور کے مختلف علاقوں میں ریلی نکالی گئی تھی جس کے دوران کارکن شیر لے آیا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *