الحمد اللہ ۔۔عمران حکومت کامیاب۔۔!! تاریخ کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ کا ہدف حاصل ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الحمد لِلّٰہ 18 فیصد اضافے سے تاریخ کی سب سے زیادہ ایکسپورٹ کا ہدف حاصل ہو گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ فواد چوہدری نے کہا کہ اگر سروس سیکٹر کو شامل کریں تو یہ 31 ارب ڈالر سے زیادہ کی ایکسپورٹ ہیں۔

وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں پاکستان کا ایکسپورٹر ملک کے معاشی استحکام کا اہم ستون ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *