بڑی کامیابی مل گئی! جعلی اکاؤنٹس کیس میں 33 ارب روپے وصول ہوگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے 33 ارب روپیہ وصول کرلیے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس

کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکا ہے اور یہ تقریباً 200 ملین ڈالر بنتے ہیں ، جب کہ اصل مقدمہ 5000 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کہ اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے اور حکمرانوں نے سندھ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.