وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ! چین کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، عالمی طاقتوں کو سرپرائز دے دیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے ، کسی دباﺅ کی صورت میں بھی پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چینی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سب کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے ہم جابندار کیوں بنیں، پاک چین تعلقات صرف حکومتی سطح پر نہیں عوامی سطح پر بھی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین نے ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ دیا، مغربی ممالک کا پاکستان پر دباو ڈالنا نامناسب ہے، کسی بھی دباو کے باوجود چین سے تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے۔ امریکا نے چین کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کیا ہے، امریکی اتحاد میں بھارت اور دیگر ممالک شامل ہیں، امریکا کا پاکستان جیسے ممالک کو

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.